وہوا: 16سالہ نوجوان نے آگ لگا کر موت گلے لگالی

  وہوا: 16سالہ نوجوان نے آگ لگا کر موت گلے لگالی

  

وہوا(نمائندہ پاکستان) 16 سالہ نوجوان نے آگ لگا کر خودکشی کرلی ہے تفصیل کے مطابق وہوا کے نواحی قصبہ مٹھے والی کے رہائشی 16 سالہ نوجوان محمد اسامہ بزدار نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر اپنے اوپر تیل چھڑک کر آگ لگا لی جس سے وہ شدید جھلس گیا اسے مقامی ہسپتال لے جایا گیا مگر حالت تشویشناک ہونے پر ڈاکٹروں نے اسے نشتر ہسپتال ملتان ریفر کیا(بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ جاں بحق ہوگیا ہے۔

آگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -