ایران سے مزید 101 زائرین تفتان بارڈر پہنچ گئے

ایران سے مزید 101 زائرین تفتان بارڈر پہنچ گئے

  

چاغی(آن لائن)ایران سے مزید 101 زائرین تفتان بارڈر پہنچ گئے لیویز زرائع کے مطابق کورونا وائرس کے پیش نظر ایران سے پاکستانیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے مزید 101زائرین پاک ایران پاسپورٹ گیٹ(بقیہ نمبر28صفحہ6پر)

امیگریشن سے داخل ہوگئے محکمہ صحت کے اہلکاروں نے اسکریننگ کے بعد قرنطینہ منتقل کردیا گیا 88کے پی 6 پنجا ب اور 7 کا تعلق صوبہ بلوچستان سے ہیں سرحدی حکام کے مطابق پاکستان کی جانب سے پاک ایران ٹرانزٹ گیٹ، راہداری گیٹ، زیروپوائنٹ گیٹ بدستور بند ہے ایرانی حکام پاکستانیوں کو ایگزٹ کرکے بھیج دیتے ہیں لیکن پاکستان کی طرف سے مکمل طور پر بند کر رکھا ہے دوسری جانب کرونا وائرس کے پیش نظر ضلع بھر میں لاک ڈاون برقرار ہے۔

ایران

مزید :

ملتان صفحہ آخر -