سیشن ججز سٹاف کے تبادلے‘ محمد عابد لاہور سے ملتان‘ اسحاق دل نواز بھکر سے خانیوال تعینات

سیشن ججز سٹاف کے تبادلے‘ محمد عابد لاہور سے ملتان‘ اسحاق دل نواز بھکر سے ...

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان) لاہور ہائی کورٹ نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 10 اضلاع کے سیشن ججز کے اسٹاف آفیسر کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے (بقیہ نمبر27صفحہ6پر)

ہیں اور انہیں 20 اپریل تک نئی چائے تعیناتیوں پر ہر صورت چارج سنبھالنے کا حکم بھی دیا گیا ہے اسحاق دلنواز بھکر سے خانیوال محمد عابد لاہور سے ملتان، عبدالقیوم ملتان سے مظفر گڑھ، محمد ندیم کو مظفر گڑھ سے رحیم یار خان، زاہد شفیع کو سرگودھا سے فیصل آباد، صفدر ایوب کو لاہور، ظفر اقبال کو رحیم یار سے فیصل آباد، احمد سعید کو فیصل آباد سے بھکر محمد شریف کو جنیوٹ سے چکوال، محمد اختر کو چکوال سے سرگودھا ٹرانسفر کے احکامات جاری کیے گئے ہیں

مزید :

ملتان صفحہ آخر -