شہریار سلطان کا تبادلہ، سارہ اسلم نئی سیکرٹری سکولز تعینات
ملتان (کورٹ رپورٹر) پنجاب حکومت کی جانب سے دوسرے اہم محکموں کیطرح سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے سیکرٹریز کے بھی پے درپے تبادلوں کا عمل جاری ہے گزشتہ 18 ماہ میں 7 دفعہ سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کو(بقیہ نمبر26صفحہ6پر)
تبدیل کیا جا چکا ہے اب گزشتہ روز جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری سکولز شہریار سلطان کو تبدیل کر کے سارہ اسلم کو سیکرٹری سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔
تعینات