رحیم یار خان: تبلیغی جماعت کے مزید 41افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق

  رحیم یار خان: تبلیغی جماعت کے مزید 41افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یار خان(بیورورپورٹ) تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے مزید 41 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے افراد میں 105 افراد کی رپورٹ منفی آئی، ضلع بھر میں 800 سے زائد تبلیغی ارکان موجود ہیں ضلع میں تبلیغی ارکان میں کرونا وائرس کی تصدیق کی تعداد 58 ہو چکی ہے۔ذرائع کے مطابق ضلع بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد 92 ہو گئی۔