اینٹی کرپشن دفاتر میں سائلوں کے داخلے پر عائد پابندی ختم

  اینٹی کرپشن دفاتر میں سائلوں کے داخلے پر عائد پابندی ختم

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے کرونا وائر س کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے تمام سرکاری دفاتر میں عوامی سائلین کے داخلے پر تا حکم ثانی پابندی عائد کر دی تھی گزشتہ روز حکومت پنجاب نے محکمہ اینٹی (بقیہ نمبر21صفحہ6پر)

کرپشن کے دفاتر میں عوام کے لیے لگائی گئی پابندی ختم کر دی ہے اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو اگاہ کر دیا گیا ہے۔

پابندی ختم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -