صوبائی بجٹ کی تیاری کیلئے اقدامات شروع

صوبائی بجٹ کی تیاری کیلئے اقدامات شروع

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان) صوبائی بجٹ کیلئے حکومت نے آن لائن پورٹل کے ذریعے اراکین اسمبلی سے رائے شماری کا فیصلہ کرلیا ہے تفصیلات کے مطابق حکومت پنجا ب نے رواں سال کے بجٹ کی تیاری کے لیے اقدامات شروع کر دیئے ہیں کرو نا وائرس (بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

کی وجہ سے ارکان صوبائی اسمبلی سے آن لائن تجاویز طلب کر کی جائیں گئی جس کے لیے آن لائن پورٹل کی تیاری شروع کر دی گئی ہے ارکان اسمبلی تین ہفتوں میں اپنی اپنی رائے آن لائن پورٹل پر بھیج سکتے ہیں جنکو کابینہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا

اقدامات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -