افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں نے وطن واپسی کا مطالبہ کردیا

  افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں نے وطن واپسی کا مطالبہ کردیا

  

اسلام آباد (این این آئی)افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں نے وطن واپسی کا مطالبہ کردیا۔ پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے لنڈی کوتل بازار میں مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے بتایاکہ صوبہ ننگرہار میں 1500 پاکستانیوں (بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

کے پاس کھانے پینے کی اشیاء ختم ہوگئی ہیں۔ مظاہرین نے کہاکہ پچھلے ایک ماہ سے ڈیڑھ ہزار سے زائد ڈرائیورزاور مزدور کار افغانستان میں پھنسے ہوئے ہیں، پاکستانی شہری طورخم سرحد پہنچ گئے، سرحد پار کرنے کی اجازت دی جائے۔مظاہرہ میں افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کے درجنوں رشتہ داروں نے حصہ لیا۔

پاکستانیوں کا مطالبہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -