برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

  

لاہور( لیڈی رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 4روپے اضافے سے187روپے،زندہ برائلر مرغی3روپے اضافے سے129روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت114روپے فی درجن پر مستحکم رہی جبکہ برائلر کی قیمت میں اضافہ ہوا۔

مزید :

کامرس -