ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنز میں ڈس انفیکشن گیٹ نصب

ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنز میں ڈس انفیکشن گیٹ نصب

  

لاہور(پ ر)ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنرزلاہور میں الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن ایمرا اور الرحمان گارڈن اینڈ ڈویلپرز کے تعاون سے ڈس انفیکشن گیٹ لگا دیا گیا ہے جبکہ الکبیر ٹاؤن، کیپٹل سٹی، اسٹار مارکیٹنگ لمیٹڈ، ایس اے گارڈنز، اومیگا ہاؤسنگ سکیم، کے تعاون سے صدر ایمرا محمد آصف بٹ نے ملازمین میں ماسک بھی تقسیم کئے۔ اس موقع پر سیکرٹری انفارمیشن پنجاب راجہ جہانگیر اور ڈی جی پی آر اسلم ڈوگر نے ایمرا اور الرحمان گارڈن سمیت تمام سپانسرز کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ مشکل گھڑی میں ایمرا اور اس کے سپانسرز کا یہ بڑا اقدام ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -