عبدالعلیم خان کی کابینہ میں شمولیت قابل تحسین ہے،ملک سلیم

عبدالعلیم خان کی کابینہ میں شمولیت قابل تحسین ہے،ملک سلیم

  

لاہور(سٹی رپورٹر)صدر الخدمت گروپ مین شاہ عالم مارکیٹ ملک سلیم نے مرکزی رہنماپی ٹی آئی عبدالعلیم خان کو سینئر صوبائی وزیر کا حلف اُٹھانے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پنجاب کابینہ میں شمولیت انتہائی خوش آئند اور نیک شگون ہے۔اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ عبدالعلیم خان کی تحریک انصاف کیلئے قربانیاں روز روشن کی طرح عیاں ہیں۔انہوں نے ہر مشکل، کٹھن، اورکڑے وقت میں وزیراعظم عمران خان کا پورا ساتھ دیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -