گھروں میں بیٹھ کر ملازمین کو کیسے تنخواہیں ادا کریں،قاضی ندیم

گھروں میں بیٹھ کر ملازمین کو کیسے تنخواہیں ادا کریں،قاضی ندیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سٹی رپورٹر)سینئر نائب صدر برانڈرتھ روڈ الیکٹریکل ٹریڈرز ایسویسی ایشن قاضی ندیم کھوکھر حکومت کی جانب سے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کے احکامات اور سمال اور میڈیم کاروباری سیکٹرکیلئے انتہائی مشکل امرہے۔ کاروباری معمولات کی سخت ترین بندش میں گھروں میں بیٹھ کر تاجر کس طرح مذکورہ اخراجات اٹھائے گا۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت چھوٹے تاجروں کو ریلیف دے۔