احتساب نہ ہوا تو خونی انقلاب آئے گا،کامران خان بازئی

احتساب نہ ہوا تو خونی انقلاب آئے گا،کامران خان بازئی

  

لاہور(پ ر) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ بلوچستان کے صوبائی صدر کامران خان بازئی نے کہا ہے کہ اگراس بار بھی احتساب نہ ہواپھر ملک میں خونی انقلاب اٹل ہے۔عوام نے پی ٹی آئی کوبدعنوانی سے نجات اورچوروں کے احتساب کیلئے مینڈیٹ دیا۔

،عمران خان یقینا اپنے اس مرکزی انتخابی وعدے سے انحراف نہیں کرسکتے۔بدقسمتی سے ملک میں بے چینی اوربے یقینی کے اثرات مایوسی کی طرف جارہے ہیں۔چوروں سے رقوم کی بازیابی کافی نہیں،وہ بھی آئین وقانون کی روسے سخت سزاکے مستحق ہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -