ورثاء کی تلاش

  ورثاء کی تلاش

  

لاہور(پ ر) خوشی رمضان ولد رمضان عمر 71 سال قد تقریبا5 فٹ 6 انچ رنگ سانولہ جو 1985 سے لے کر 14 اپریل 2020تک مینٹل ہسپتال لاہور میں زیر علاج تھے آج 14 اپریل 2020 کو انتقال کرگئے ہیں جو کوئی بھی ان کو جانتا ہو رابطہ کرے شوکت علی چوکی انچارج سروسز ہسپتال سے رابطہ کرے 030041074 51

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -