مسلم لیگ(ن) مشکل گھڑی میں عوام کے ساتھ ہے،عدنان ہنجراء

مسلم لیگ(ن) مشکل گھڑی میں عوام کے ساتھ ہے،عدنان ہنجراء

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر) ممبر میڈیا کمیٹی مسلم لیگ(ن) لاہور چوہدری عدنان اصغر ہنجرا نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں مسلم لیگ (ن) عوام کے ساتھ کھڑی ہے کیونکہ ماضی میں جس طرح میاں شہباز شریف نے ڈینگی وائرس کا ڈٹ کرمقابلہ کیا اس کی مثال نہیں ملتی، انشاء اللہ وہ اب بھی اپنی ٹیم اور کارکنان کے ساتھ مل کر کرونا وائر س کا بھی مقابلہ کرینگے اور انشاء اللہ شکست کروناوائرس کو ہی ہوگی کیونکہ میاں صاحب تجربہ کار سیاست دان ہیں اور وہ حالات کا مقابلہ بڑی دلیری سے کرنے پر یقین رکھتے ہیں اسی لیے وہ پاکستانی عوام کو جلد اپنے تجربہ سے مستفید کرینگے