طویل لاک ڈاؤن سے چھوٹا تاجر پس کر رہ گیا،عتیق الرحمن

طویل لاک ڈاؤن سے چھوٹا تاجر پس کر رہ گیا،عتیق الرحمن

  

لاہور(سٹی رپورٹر)صدر اتحاد گروپ بانو بازار انارکلی حاجی عتیق الرحمان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی توسیع اور کاروباری حالات کی بندش طویل ہونے سے چھوٹا تاجر بری طرح پس کررہ گیا ہے۔حکومت کا مخصوص شعبہ ہائے زندگی کے کاروبار کھولنے کا فیصلہ خوش آئند مگر دوسرے شعبہ ہائے زندگی کو بھی مناسب احتیاطی تدابیر اور حکومتی ایس او پیز پر مکمل عملدرآمدیقینی بنانے کی گارنٹی لیتے ہوئے کاروبار کھولنے کی اجازت دی جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -