یونین کونسل11میں راشن تقسیم

یونین کونسل11میں راشن تقسیم

  

لاہور(پ ر) وزیر اعظم عمران خان، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی طرف سے میاں وحید احمد کوآرڈی نیٹر این اے 123،ملک آصف سکندر ٹکٹ ہولڈر پی پی 145،چوہدری افتخار یوسف سابقہ ناظم اور عوامی (ایم پی اے) کوآرڈی نیٹر یو سی 11میاں عارف حسین اور ڈپٹی کوآرڈی نیٹر یو سی 11ملک شاہد آرائیں، میاں جنید طفیل صدر آرائیں شاہدرہ، صیام بٹ، ظفر علی، طاہر ملک نور نے لوگوں میں راشن تقسیم کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -