پسماندہ ممالک کرونا مہم میں چین جیسی حکمت عملی اپنائیں،ضمیر بٹ

پسماندہ ممالک کرونا مہم میں چین جیسی حکمت عملی اپنائیں،ضمیر بٹ

  

لاہور(سٹی رپورٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے پیٹرن انچیف ضمیراحمد بٹ، چیئرمین حاجی فدا حسین، صدر گل محمد مرزا، چیف آرگنائزر محمد جاوید پپو، جنرل سیکرٹری شوکت علی ساقی، سینئر وائس چیئرمین جاوید آفریدی، میڈیاسیکرٹری کاشف امین نے ملک بھر میں کرونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن پر اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ دنیا کے جدیدترین ترقی یافتہ ممالک وسائل کی بہتات کے باجود اس وقت کرونا وائرس کے آگے گھٹنے ٹیک چکے ہیں۔ اس وقت کُرہ ارض پر چائنہ وہ واحد مملکت ہے جس نے اس موذی وائرس کو شکست دی پسماندہ ممالک کو بھی چینی قوم کی حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -