کرونا کے بعد امر خان کی فلم”دم مستم“ کی شوٹنگ ہوگی

کرونا کے بعد امر خان کی فلم”دم مستم“ کی شوٹنگ ہوگی
 کرونا کے بعد امر خان کی فلم”دم مستم“ کی شوٹنگ ہوگی

  

لاہور(فلم رپورٹر)کرونا وائرس کے خاتمے کے بعد اداکارہ امر خان کے کیرئر کی پہلی فلم”دم مستم“ کی شوٹنگ کا دوبارہآغازہوگا۔امر خان نے سوشل میڈیا پر فلم کی کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ صارفین ان کو مبارکباد کے پیغامات دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کررہے ہیں۔دوسری طرف عمران اشرف بھی مداحوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے شوٹنگ کی تصاویر پوسٹ کررہے ہیں۔دونوں فنکاروں کی یہ پہلی فلم ہے۔فلم کی شوٹنگ کا آغاز لاہور سے کیا گیا تھا جسے Cereal Entertainment پروڈیوس کررہا ہے۔فلم کی دیگر کاسٹ میں سہیل احمد،سلیم معراج،عدنان شاہ ٹیپو اور مومن ثاقب شامل ہیں۔

مزید :

کلچر -