سندھ ہائیکورٹ بار کا کورونا ریلیف فنڈ کا اعلان

  سندھ ہائیکورٹ بار کا کورونا ریلیف فنڈ کا اعلان

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا کورونا ریلیف فنڈ اعلان کردیا۔اعلامیے کے مطابق سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے اکاونٹ میں 28 لاکھ روپے جمع ہوئے تھے،27 لاکھ روپے سے زائد ضرورت مند وکلا میں تقسیم کئے جاچکے ہیں، بار ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک ایک پائی کا مکمل ریکارڈ رکھا گیا ہے

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -