ذاتی وڈیوز لیک ہونے میں شوبز شخصیات کا اپنا ہاتھ ہوتا ہے،نادیہ حسین

ذاتی وڈیوز لیک ہونے میں شوبز شخصیات کا اپنا ہاتھ ہوتا ہے،نادیہ حسین
 ذاتی وڈیوز لیک ہونے میں شوبز شخصیات کا اپنا ہاتھ ہوتا ہے،نادیہ حسین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے کہا ہے کہ ذاتی وڈیوز لیک ہونے میں بعض شوبز شخصیات کا اپنا ہاتھ ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ سچ ہے کہ کچھ لوگ شہرت حاصل کرنے کے لئے اپنی ذاتی وڈیوز خود لیک کرتے ہیں، جس پر گلوکار فاخر نے ان کے اس بات کی تردید کی اور کہا کہ ان کے خیال میں پاکستان میں کوئی بھی سنی لیون نہیں بننا چاہے گا۔ نادیہ حسین نے اپنے بیان کو مستند کرنے کے لئے قندیل بلوچ کی مثال دے دی۔

مزید :

کلچر -