لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر آسٹریلوی شہری کو 1 ماہ قید کی سزا

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر آسٹریلوی شہری کو 1 ماہ قید کی سزا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
سڈنی (اے پی پی)آسٹریلیا میں گرل فرینڈ سے ملنے کی خاطر باربار کورونا وائرس لاک ڈاؤن قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے شخص کو 1 ماہ قید کی قید کی سزا دی گئی ہے، ذرائع ابلاغ کے مطابق ویسٹرن آسٹریلوی پولیس حکام نے بتایا ہے کہ وکٹوریہ سے پرتھ آنے پر 35 سالہ جوناتھن ڈیوڈ کو 14 دن کیلئے قرنطینہ میں رکھا گیا تھا تاہم اس دوران گرل فرینڈ سے ملنے کیلئے وہ بار بار قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث پایا گیا، وہ متعدد بار ہوٹل عملہ کو چکما دے کر باہر جاتا رہا تاہم سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے اسے پکڑ لیا گیا، قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر اس شخص کو ایک ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -