وحدت کالونی، ہوائی فائرنگ کا نوٹس

وحدت کالونی، ہوائی فائرنگ کا نوٹس

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)وحدت کالونی میں نوجوان کی ہوائی فائرنگ کے معا ملے کا ایس پی اقبا ل ٹا ؤ ن نیایس ایچ او وحدت کالونی انسپکٹر ملک شہبا ز کی نگرانی میں ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دید ی گئی۔ ایس ایچ او کو ہد ایت جا ری کی کے کسی کوقانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی جلد گرفتاری عمل میں لائی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -