وزیراعظم کے ملٹری سیکٹری بریگیڈیر وسیم افتخار چیمہ عہدے سے سبکدوش

وزیراعظم کے ملٹری سیکٹری بریگیڈیر وسیم افتخار چیمہ عہدے سے سبکدوش

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئر وسیم افتخار چیمہ اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے ہیں۔تفصیل کے مطابق وزیراعظم کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئر وسیم افتخار چیمہ عہدے سے سبکدوش ہو گئے ہیں، جس کے بعد بریگیڈیئر محمد احمد نے اس عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ترجمان کے مطابق سبکدوش ہونے والے ملٹری سیکرٹری نے وزیراعظم عمران خان سے الوداعی ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے بطور ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئر وسیم افتخار کی خدمات کو سراہا۔

 ملٹری سیکرٹری

مزید :

صفحہ اول -