سپریم کورٹ ،یوٹیلٹی سٹورز ملازمین کی بریت کے خلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

سپریم کورٹ ،یوٹیلٹی سٹورز ملازمین کی بریت کے خلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ ...
سپریم کورٹ ،یوٹیلٹی سٹورز ملازمین کی بریت کے خلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے یوٹیلٹی سٹورز ملازمین کی بریت کے خلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں یوٹیلٹی سٹورز ملازمین کی بریت کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی،وکیل ملازمین نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ مقدمے میں ملزم ماتحت عدالت سے بری ہوئے ،وکیل نیب نے کہاکہ نیب آرڈیننس کے سیکشن 32 میں ترمیم کی ضرورت ہے ،عدالت نے ملازمین کی بریت کیخلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔