ٹیلی نار نے کورونا فنڈ میں بڑی رقم دینے کا اعلان کردیا

ٹیلی نار نے کورونا فنڈ میں بڑی رقم دینے کا اعلان کردیا
ٹیلی نار نے کورونا فنڈ میں بڑی رقم دینے کا اعلان کردیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )موبائل آپریٹر کمپنی ٹیلی نار نے کورونا وائرس سے بچاو¿ کی مہم میں ایک ارب 60 کروڑ روپے کی امداد مختص کردی۔ٹیلی نار کے چیف ایگزیکٹو افسرعرفان وہاب نے کہا ہے کہ یہ امداد سروسز اور مالی امداد کی صورت میں فراہم کی جا رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ امداد کی فراہمی کا مقصد اس کورونا وائرس کے خلاف محاذ میں صف اول پر لڑ نے والوں کی مدد کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ مالی امداد حفاظتی سامان اور آن لائن ایجوکیشن کی مد میں صرف کی جائے گی۔

مزید :

قومی -کورونا وائرس -