نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ماسک اور سینیٹائزر برآمد کرنے کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ماسک اور سینیٹائزر برآمد کرنے کے حوالے سے ...
 نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ماسک اور سینیٹائزر برآمد کرنے کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ماسک اور سینیٹائزر برآمد کرنے کی اجازت دیدی۔

نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ماسک اور سینیٹائزر برآمد کرنے کی اجازت دیدی ہے دوسری طرف مشیر تجارت عبدالرزاق داؤ د کا کہنا ہے کہ  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ٹیکسٹائل ماسک برآمد کرنے کی اجازت دی ہے لہٰذا این95 یا سرجیکل ماسک برآمد کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔مشیر تجارت کا کہنا تھا کہ ماسک اور سینیٹائزر برآمد کرنے کے قوائد وضوابط جلد جاری کردیے جائیں گے۔

مزید :

کورونا وائرس -