امریکہ،خام تیل کے نرخوں  میں 4 فیصداضافہ

امریکہ،خام تیل کے نرخوں  میں 4 فیصداضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک(اے پی پی)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 4 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ کورونا وائرس لاک ڈاون کے بعد تیل کی عالمی طلب بڑھنے کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 2.91 ڈالر (4.6 فیصد) بڑھ کر 66.58 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 2.97 ڈالر (4.9 فیصد)اضافے کے ساتھ 63.15 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئے۔

مزید :

کامرس -