عاطف اسلم کا رمضان المبارک کی مناسبت سے کلام ’سلامِ عاجزانہ‘ ریلیز 

عاطف اسلم کا رمضان المبارک کی مناسبت سے کلام ’سلامِ عاجزانہ‘ ریلیز 
عاطف اسلم کا رمضان المبارک کی مناسبت سے کلام ’سلامِ عاجزانہ‘ ریلیز 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا رمضان المبارک کی مناسبت سے کلام ’سلامِ عاجزانہ‘ ریلیز ہوگیا ہے۔
عاطف اسلم کے ہمراہ اس نعتیہ کلام کے ذریعے علی پرویز، نعمان جاوید، علی پرویز مہدی، احسان پرویز مہدی اور کمیل جعفری نے نبی اکرم پردرود سلام اور ہدیہ عقیدت پیش کیا ہے۔’سلام عاجزانہ‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہو گیا ہے، محض 11 گھنٹے میں اب تک 4 لاکھ 57 ہزار سے زائد مرتبہ اسے دیکھا جا چکا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Atif Aslam (@atifaslam)


خیال رہے کہ عاطف اسلام کے پڑھے گئے کلام ہمیشہ سے عوام میں مقبولیت حاصل کرتے رہے ہیں۔

مزید :

تفریح -