ڈاکٹر قبلہ ایاز چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل تعینات

ڈاکٹر قبلہ ایاز چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل تعینات
ڈاکٹر قبلہ ایاز چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل تعینات

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈاکٹر قبلہ ایاز کو چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل تعینات کردیا گیا۔

نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین اور ممبران کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی ہے۔

اسلا می نظریاتی کونسل کے ممبران کی فہرست میں عمیر محمود، پیر ابوالحسن محمود، حسن حسیب الرحمان،مولانا حمیدالحق شامل ہیں۔علامہ حسین اکبر، سید ضیا اللہ ، پیر زادہ جنید امین کوبھی اسلامی نظریاتی کونسل کا ممبر تعینات کیا گیا ہے۔علامہ طاہر اشرفی، مفتی محمود زبیر ،سید حبیب عرفانی، مولانا نسیم علی بھی بطور ممبر اسلامی نظریاتی کونسل اپنے فرائض سر انجام دیں گے۔ 

مزید :

قومی -