بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں رات کا کرفیو، خلاف ورزی پر کتنے افراد گرفتار ہوئے؟َ یقین کرنا مشکل

بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں رات کا کرفیو، خلاف ورزی پر کتنے افراد گرفتار ...
بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں رات کا کرفیو، خلاف ورزی پر کتنے افراد گرفتار ہوئے؟َ یقین کرنا مشکل

  

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پابندیاں سخت کردی گئیں، نئی دلی میں رات کے کرفیو کی خلاف ورزی پر دو ہزار 484 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر نئی دلی میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے 16ہزار 699 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ اس وائرس سے 112اموات ہوئیں۔

دوسری جانب کانگریس رہنما رندیپ سنگھ سرجیوالا کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق متعدد سرکاری دفاتر میں 50 فیصد اسٹاف کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -