اقوام عالم مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کا نوٹس لیں، پاکستان دفتر خارجہ

اقوام عالم مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کا نوٹس لیں، پاکستان دفتر ...
اقوام عالم مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کا نوٹس لیں، پاکستان دفتر خارجہ

  

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آ ن لائن )پاکستان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج نے کشمیریوں پر مظالم کا سلسلہ جا ری رکھا ہوا ہے،اقوام عالم سے درخواست کرتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کا نوٹس لیں۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ترجمان پاکستان دفتر خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے بتا یا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جرمنی کا دورہ کیا،دونوں ملکوں کے سفارتی تعلقات کی70ویں سالگرہ کے موقع پر یہ اہم دورہ تھا، دورے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے اور دونوں ممالک پارلیمان کی سطح کے تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں۔

مزید :

قومی -