’میں ہر گیند کو انجوائے کرتا ہوں‘ بابراعظم نے عمدہ بیٹنگ کا راز بتا یا تو رمیض راجہ نے ایسی بات کہہ دی کہ قومی ٹیم کے کپتان کھلکھلا کر ہنس دئیے

’میں ہر گیند کو انجوائے کرتا ہوں‘ بابراعظم نے عمدہ بیٹنگ کا راز بتا یا تو ...
’میں ہر گیند کو انجوائے کرتا ہوں‘ بابراعظم نے عمدہ بیٹنگ کا راز بتا یا تو رمیض راجہ نے ایسی بات کہہ دی کہ قومی ٹیم کے کپتان کھلکھلا کر ہنس دئیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سینچورین(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہر میچ میں اچھا کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن بنیادی بات یہ ہے کہ میںمیدان میں جاکر بہت لطف اندوز ہوتا ہوں ۔چوتھے میچ سے قبل رمیض راجہ نے سوال کیا کہ عمدہ بلے بازی کا راز کیا ہے تو بابر اعظم نے کہا کہ میں ہر گیند کو اور ہر گیم کو انجوائے کرتا ہوں ،قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے منہ سے یہ بات سن کر رمیض راجہ نے بے ساختہ کہا کہ چاہے دوسرے مر جائیں!۔رمیض راجہ کی یہ بات سنتے ہی بابر اعظم کھکھلا کر ہنس دئیے ۔

مزید :

کھیل -