حضرت نوح علیہ السلام کی زندگی سے متعلق مفید معلومات جانئے 

حضرت نوح علیہ السلام کی زندگی سے متعلق مفید معلومات جانئے 
حضرت نوح علیہ السلام کی زندگی سے متعلق مفید معلومات جانئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )حضرت نوح علیہ السلام کو نوح اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ انہوں نے اپنی گمراہ قوم کی سرکشی پر 950سال تک نوحہ کیا،چونکہ حضرت نوح علیہ السلام قابیل کی اولادوں پر معبوث ہوئے تھے اس لیے آپ کی تبلیغی کوششوں کا خاص نتیجہ برآمد نہ ہوا ۔حضرت نو ح علیہ السلام کی زندگی کے بارے میں مزید جانئے اس ویڈیو میں ۔ 

مزید :

روشن کرنیں -