آٹھ ماہ کے دوران تمباکو کی برآمد میں اضافہ ریکار ڈ
اسلام آباد۔(اے پی پی):ملک سے تمباکوکی برآمد میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر41.10 فیصد نموریکارڈکی گئی ۔سٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے فروری تک تمباکوکی برآمد سے ملک کو52.78 ملین ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوا۔