قومی اسمبلی کے فلور پر ڈرامہ کرنا پی  ٹی آئی کا وطیرہ بن گیا، شرجیل میمن

   قومی اسمبلی کے فلور پر ڈرامہ کرنا پی  ٹی آئی کا وطیرہ بن گیا، شرجیل میمن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)  سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ قومی اسمبلی کے فلور پر ڈرامہ کرنا پی ٹی آئی کا وطیرہ بن گیا ہے۔سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے بیرسٹر گوہر کے بیان پر کہا کہ پی ٹی آئی خود دھاندلی کی پیداوار ہے، 2018ء   میں پی ٹی آئی کا کارنامہ اور دھاندلی سب کے سامنے ہے، پی ٹی آئی آر ٹی ایس کی پیداوار جماعت ہے۔شرجیل انعام میمن نے کہا کہ 2024ء   کے انتخابات میں دیہی سندھ کے 70 فیصد حلقوں میں پی ٹی آئی کو امیدوار ہی نہیں ملے تھے۔

شرجیل میمن

مزید :

صفحہ اول -