سکھیکی،ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر خاتون جاں بحق
حافظ آباد، سکھیکی(نمائندہ پاکستان، نامہ نگار، نمائندہ خصوصی) نامعلوم خاتون رکشہ میں بیٹھی تھی تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے نیچے گرگئی اس دوران پیچھے سے آنے والی تیزرفتار ٹریکٹر ٹرالی نے اسے کچل دیا پولیس نے نعش کو قبضہ میں لیکر کارروائی شروع کردی۔