نامور گلوکار سجاد علی کا نیا گانا زمانہ آتے ہی چھا گیا

 نامور گلوکار سجاد علی کا نیا گانا زمانہ آتے ہی چھا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)گلوکار سجاد علی کا نیا گانا زمانہ آتے ہی چھا گیا۔گلوکار نے اپنے گانے کے حوالے سے بتایا کہ  میں نے اپنا نیا گانا زمانہ ریلیز کردیا ہے، سلامت بھائی نے مجھے ایک نیا گانا بنانے کے لیے اکسایا۔انہوں نے بتایا کہ یہ میری ایک عاجز سے کوشش تھی جس کی کمپوزیشن اور سادہ مگر دل کو چھو لینے والی شاعری ہمیشہ پسند رہی ہے۔سجاد علی نے امید ظاہر کی ہر گانے کی طرح اس گانے سے بھی انکے چاہنے والے لطف اندوز ہوں گے۔

مزید :

کلچر -