پی سی بی کا آئندہ پی ایس ایل کا انعقاد آئی پی ایل کیساتھ کرنے پر غور

پی سی بی کا آئندہ پی ایس ایل کا انعقاد آئی پی ایل کیساتھ کرنے پر غور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ پاکستان سپر لیگ10 کے لیے مناسب ونڈو تلاش کرنے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے کیو عام طور پر فروری میں شروع ہوتا ہے اور مارچ کے وسط میں اختتام پذیر ہوتا ہے۔تاہم اگلے سال کے لیے ایسا نہیں ہو سکتا  اس لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ سال پی ایس ایل کا انعقاد آئی پی ایل کے ساتھ کروانے پر غور شروع کردیا ہے۔