بانی پی ٹی آئی کا کوئی مستقبل نہیں ہے، منظور وسان
کراچی (آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے پیش گوئی کی ہے کہ بہت سے لوگ جیل جائیں گے اور کچھ باہر آئیں گے۔منظور وسان کا اپنے بیان میں راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید کاٹنے والے سابق وزیر اعظم کے حوالے سے کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔منظور وسان کا اپنے بارے میں کہنا ہے کہ میں سیاسی لوگوں کو جیل میں بھیجنے کے حق میں نہیں ہوں۔
منظور وسان