ماحولیاتی آلودگی‘سموگ تدراک کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے تدراک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی 19 اپریل تک ملتوی کردی، واسا کی طرف سے میاں عرفان اکرم ایڈووکیٹ جبکہ متعلقہ محکموں کے افسران اور لاء افسران عدالت میں پیش ہوئے۔
سماعت ملتوی