ڈاکٹر منیر احمد مغل مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج ہوگی
لاہور(نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج ڈاکٹر منیر احمد مغل کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا،مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے قرآن خوانی آج 16 اپریل 125/B، جوڈیشل کالونی فیز ون، لالہ زار، رائیونڈ روڈ لاہور میں دوپہر 12 بجے شروع ہوگی، دعا دوپہر 1 بجے ہوگی۔
قرآن خوانی