محکمہ خزانہ پنجاب کے 45 ڈیلی ویجز ملازمین مستقل کر دیئے گئے

   محکمہ خزانہ پنجاب کے 45 ڈیلی ویجز ملازمین مستقل کر دیئے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (آن لائن) محکمہ خزانہ پنجاب نے اپنے 45 ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کر دیا ہے جبکہ مختلف وجوہات کی بنا پر 15 ملازمین کو مستقل نہیں کیا گیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

محکمہ خزانہ

مزید :

صفحہ آخر -