ڈینگی کنٹرول پروگرام، مناسب اقدامات نہ کرنے پر ایم ڈی واسا چیف آفیسر ضلع کونسل، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شجاع آباد کو وضاحتی نوٹس

ڈینگی کنٹرول پروگرام، مناسب اقدامات نہ کرنے پر ایم ڈی واسا چیف آفیسر ضلع ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)کمشنر ملتان کی کے احکامات پر ڈائریکٹر ہیلتھ سروسسز ملتان ڈویژن ڈاکٹر سید وسیم الحسن رمزی نے ڈینگی کے حوالے سے مناسب اقدامات ناں اٹھائے جانے پر ایم ڈی واسا،چیف آفیسر ضلع کونسل ملتان اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شجاع آباد کو وضاحتی نوٹس جاری کر دیا ہے جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ 15 اپریل کو ہونے والی میٹنگ میں کمشنر(بقیہ نمبر38صفحہ7پر)

 ملتان نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے کہ ان کے ماتحت دفاتر میں ڈینگی کی شکایات کا بروقت اذالہ ناں کیا گیا ہے لہذا وہ اپنے دفاتر میں شکایات کا اذالہ کر کے اپنی تحریری وضاحت جمع