مسعود خان گنڈا پورپی ٹی آئی کے سٹی میئر تحصیل ڈیرہ سردار عمر امین خان گنڈ ہ پور سے ملاقات کی 

 مسعود خان گنڈا پورپی ٹی آئی کے سٹی میئر تحصیل ڈیرہ سردار عمر امین خان گنڈ ہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)ضلعی صدر کلاس فور ایسوسی ایشن کریم نواز بلوچ، سینئر نائب صدر علاؤالدین گنڈہ پوراور نائب صدر مسعود خان گنڈہ پور نے ا لامین ہاؤس میں پی ٹی آئی کے سٹی میئر تحصیل ڈیرہ سردار عمر امین خان گنڈ ہ پور سے ملاقات کی اور ان کو عید کی مبارکباد پیش کی،اس موقع پر وفد نے این اے 44کے ضمنی انتخاب میں سٹی میئر تحصیل ڈیرہ عمر امین خان گنڈ ہ پور اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سردار علی امین خان گنڈہ پور کے بھائی امیدوار این اے 44سردار فیصل امین خان گنڈہ پور کی حمایت کا اعلان کیا سٹی میئر تحصیل ڈیرہ عمر امین خان گنڈ ہ پور ضمنی انتخابات میں ان کے بھائی سردار فیصل امین خان گنڈہ پور کی حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا اور وفد کو یقین دلایا کہ کلاس فور ملازمین کے مسائل کو حل کیا جائیگا۔