ورسک روڈ پرائم ہسپتال روڈ پر سیلاب کا پانی گھروں میں داخل 

ورسک روڈ پرائم ہسپتال روڈ پر سیلاب کا پانی گھروں میں داخل 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(پریس ریلیز) صوبائی دارلحکومت پشاور میں کئی روز سے جاری بارش کے باعث نواحی علاقہ ورسک روڈ پرائم روڈ پر سیلاب کا پانی گھروں میں داخل ہو گیا جسکے باعث شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ورسک روڈ پر واقع پرائم ہسپتال کے پیچھے علاقہ میں سیلاب کا پانی گھروں میں داخل ہو گیا اور مکانات پانی میں ادھے ڈوب گئے جسکی وجہ سے شہریوں کو قیمتی سامان ہونی کیساتھ ساتھ شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا شہریوں نے صوبایی حکومت سے نوٹس لیکر فوری ریلیف فراہم کرنیکا مطالبہ کیا ہے۔