(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا،معاملہ کیا ہے ؟

(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا،معاملہ کیا ہے ؟
(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا،معاملہ کیا ہے ؟
سورس: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( آ ن لائن ) بلوچستان میں حکومت سازی کے معاملے پر (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا،کابینہ فارمولے پر اتفاق نہ ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کا معاہدے سے زائد وزارتوں کا مطالبہ کیا ہے ، پی پی کی جانب سے معاہدے پر من وعن عملدرآمد پر زوردیا،آئند ہ 2 روزمیں بلوچستان میں حکومت سازی سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں ۔