وزیر خزانہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ شراکت داری بڑھانے پر اتفاق

وزیر خزانہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
 وزیر خزانہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ شراکت داری بڑھانے پر اتفاق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے امریکہ میں سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان سے ملاقات کی۔ 

وزارت خارجہ کے مطابق اس موقع پر پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیے سعودی عرب کی جانب سے حمایت کا اعادہ کیا گیا۔ وزارت خارجہ کے مطابق  ملاقات میں دو طرفہ تعاون اور شراکت داری کو بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرے گا۔وزارت خزانہ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافے کی توقع ہے۔ 

مزید :

سیاست -