جزیلہ اسلم سمیت 2سیشن ججزممبر پنجاب سروس ٹربیونل مقرر
لاہور (نامہ نگار خصوصی) سپریم کورٹ کی سابق رجسٹرار جزیلہ اسلم سمیت دو سیشن ججوں کو ممبر پنجاب سروس ٹربیونل مقرر کردیا گیاہے،دوسرے سیشن جج ملک اعجاز آصف ہیں جنہیں ممبر پنجاب سروس ٹربیونل مقرر کیا گیا ہے،اس بابت نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔
مقرر