کرینہ کپور نے عمران ہاشمی سے ”توبہ“ کرلی

کرینہ کپور نے عمران ہاشمی سے ”توبہ“ کرلی
کرینہ کپور نے عمران ہاشمی سے ”توبہ“ کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے عمران ہاشمی کیساتھ بولڈسین فلمانے سے انکار کردیاہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم ساز کرن جوہر اور ایکتاکپور کی نئی فلم ”بدتمیزدل“میں دونوں جلوہ گرہورہے ہیں اور مطلوبہ سین سے گریز کرنے پر کرینہ کپور کو رضامند کرنے کی کوشش کی گئی لیکن اُنہوں نے صاف انکار کردیاہے ۔ ایکتاکپور اور کرن جوہر نے بھی اداکارہ کو قائل کرنے کی کوشش کی ۔

مزید :

تفریح -